ملکی مسائل سے نمٹنے کیلئے مشترکہ ایجنڈا ناگزیر
جمہوریت میں فیصلہ عوام ہی کا ہوتا ہے اور سیاسی جماعتوں پر فرضلے کو تسلیم کریں مگر اسی صورت ممکن ہے جب انتخابات شفاف ہوں اور انتخابی نتائج پر کسی جانب سے انگلی اٹھنے کی نوبت نہ آئے انتخابات کے ذریعے رائے دہند گان کو حق رائے دہی کا آزادانہ اور منصفانہ موقع دینا جمہوری […]