ایرانی صدرکادورہ پاکستان !
اسلامی جمہوریہ ایران نہ صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کاہمسائیہ ملک ہے بلکہ وُہ اسلامی برادرملک ہے جس نے پاکستان کی آزادی کے بعدسب سے پہلے پاکستان کوتسلیم کیا۔ایران کیساتھ نہ صرف حکومتی سطح پربلکہ دونوں ممالک کی عوام کے بھی آپسی محبت وانسیت سے لبریزبرادارنہ تعلقات ہیں ۔ کہتے ہیں کہ” اُردو” جوکہ ہماری قومی […]