ایرانی صدر کا دورہ پاکستان
بتان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا نہ تورانی رہے باقی، نہ ایرانی نہ افغانی ایران کے صدرمسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے اپنے وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر لاہور پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے لاہور پہنچنے کے بعدنون لیگ کے نواز شریف،پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز اور اسلام آباد پہنچنے کے […]