ایرانی صدر کا دورہ پاکستان اور دو طرفہ تعلقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر گزشتہ روز لاہور پاکستان پہنچ گئے۔جہاں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور گورنر سردار سلیم حیدر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے نزار اقبال پر بھی حاضری دی۔ ان کا مزارِ اقبال پر حاضری دینا اس ثقافتی قربت اور فکری […]