پاکستان

ایرانی وزیرخارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد:ایران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہوگیا۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، پاک بھارت کشیدگی، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا، عباس عراقچی نے دونوں ممالک پر زور دیتے ہوئے کہاکہ صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکیں۔ ایرانی وزیرخارجہ […]

Read More