ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آبادپہنچ گئے
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے دورے پر اپنے شیڈول کے مطابق اتوار کی شب خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ائیربیس پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ امیرعبداللہیان نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کریں گے جبکہ اپنے دورے […]