ایران-اسرائیل جنگ کے خطے پر اثرات
ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ محض ایک دو طرفہ تنازعہ نہیں بلکہ اس کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہو رہے ہیں، خاص طور پر پاکستان، افغانستان اور چین جیسے ممالک براہ راست یا بالواسطہ اس بحران سے متاثر ہو رہے ہیں۔ اس صورتحال میں سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ اگر […]