دنیا

ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی بیس ٹاور 22 کو […]

Read More