ایران میں پاکستانی مزدوروں کا قتل،انتہائی افسوسناک واقعہ
ایک ایسے ماحول میں جب پاک ایران حالیہ کشیدگی کے بعد سفارتی تعلقات بحال ہوئے ہیں ،ایران میں ایک ایسا اندہناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔اس واقعہ میں 9پاکستانی مزدوروں کو قتل اور تین کو زخمی کردیا گیا ،یہ واقعہ سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں پیش […]