ایران نے تیل اسمگل کرنے والے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا
تہران: ایرانی سپاه پاسداران انقلاب (IRGC) نے خلیج فارس میں امریکی فوج کی پشت پناہی میں تیل اسمگل کرنے والے ایک بحری جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل رمضان زیراہی نے بتایا کہ بحری زون کی فورسز NAD2 کی جانب سے جب جہاز کو […]
