ایران نے دنیا کو حیران کردیا
اسرائیل ایران کو تر نوالہ سمجھ رہاتھا لیکن ایران نے اسرائیل کے ساتھ جو کچھ کیااس نے دنیا کو حیران بلکہ پریشان کرکے رکھ دیاہے مسلم امہ کے لئے اس جنگ کا ایک مثبت پہلوبھی آشکارہوا ہے کہ اسرائیل کے ناقابل ِ تسخیر ہونے کا بھرم بھی جاتارہا جب صیہونی ایرانی میزائل کی زد میں […]