ایران کی خاموش پسپائی، مسلم دنیا کی فکری ناپختگی
اور ان سے(دشمنوں سے)مقابلے کے لیے جتنی قوت تم سے ہو سکے، اور باندھے ہوئے گھوڑے (یعنی جنگی وسائل)تیار رکھو تاکہ اللہ کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں پر رعب طاری ہو(سور الانفال، آیت 60) یہ محض ایک مذہبی نعرہ نہیں، ایک عملی حکم ہے جو مسلمان اقوام کو صرف تلوار نہیں، تیاری، حکمت اور سائنسی […]