ایران کی سڑکوں پرخون ۔۔۔خانہ جنگی کا خطرہ
ایران اس وقت ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا دکھائی دیتا ہے جہاں ریاست اور سماج کے درمیان تناؤ محض احتجاج تک محدود نہیں رہا بلکہ کھلے تصادم کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ دو ہفتوں سے جاری مظاہروں نے ملک کے مختلف حصوں میں معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ سڑکیں بند ہیں۔ […]
