دنیا

ایران کی معیشت کو مغربی ممالک کی خواہشات سے نہیں جوڑ رہے، صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی معیشت کو مغربی ممالک کی خواہشات سے نہیں جوڑ رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو دارالحکومت تہران میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے پابندیوں کے […]

Read More