خاص خبریں دنیا

ایران کے شہر ایزہ میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر گرفتار

ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر ایزہ میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد کو وزارت انٹیلی جنس، پاسداران انقلاب اسلامی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا۔مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خوزستان کے جنرل پراسیکیوٹر نے منگل کے روز یہ اعلان کرتے ہوئے کہا […]

Read More