امریکہ اور بعض یورپی ممالک ایران میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے سربائی ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام کی 85 ویں سالگرہ پر […]