پاکستان

ملاقاتوں کیلئے بانی پی ٹی آئی اور سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے

بانی پی ٹی آئی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز پر اتفاق ہوا، دونوں نے ایس او پیز پر دستخط کر دیئے۔بانی پی ٹی آئی نے جیل ملاقاتوں کے لیے تین فوکل پرسن مقرر کر دیئے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی فوکل پرسن ہوں گے۔ہر […]

Read More