آرمی چیف کاکاکول میں آزادی پریڈسے خطاب
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل روشن اور محفوظ ہے، ہماری افواج غیر متزلزل عزم کے ساتھ اس کا دفاع کرتی رہیں گی۔پاکستان کے77ویں یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف نے زور دے کر کہا کہ فوج کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش […]