ایس کے نیازی کی خوشدامن اور رافع نیازی کی نانی کے انتقال پر ایف پی سی سی آئی اور آر سی سی آئی کا تعزیتی پیغام
اسلام آباد (نوابزادہ شاہ علی) جنرل ہدایت اللہ خان نیازی مرحوم کی زوجہ، چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان اور چیئرمین روز نیوز ایس کے نیازی کی خوشدامن، اور معروف بزنس مین و ایم ڈی روز نیوز رافع نیازی کی نانی کے انتقال پر وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ […]