ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی
لارڈز: ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 43 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 371 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 327 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بین اسٹوکس اور بین ڈکٹ […]
