ایشیا کپ، ورلڈکپ کا معاملہ: پاکستان کرکٹ بورڈ ڈٹ گیا
اس سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایشیائی کرکٹ حکام پر واضح کردیا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سے کسی اور ملک منتقل نہیں ہوگی جبکہ بھارت کے میچز کےلیے ہائبرڈ ماڈل کے علاوہ کوئی اور فارمولا قبول نہیں ہوگا۔چیئرمین […]
