کھیل

ایشیا کپ سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار سے چھٹکارا نہیں پا سکے، وہ بخار کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ایشیا کپ میں بنگلادیش کے اسکواڈ میں ان کی جگہ انعام […]

Read More