ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آج کے میچ میں لڑائی کی وجہ کیا تھی؟
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے دلچسپ مقابلے میں افغان بولر فرید احمد قومی ٹیم کے کھلاڑی سے الجھ پڑے اور دھکے دیے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے دلچسپ مقابلے میں پاکستانی بلے باز آصف علی کیچ آؤٹ ہوئے تو افغان بولر فرید احمد قومی ٹیم کے کھلاڑی سے الجھ پڑے اور دھکے […]