کھیل

ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ؟ آج فائنل معرکے میں فیصلہ ہوجائیگا، شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور ، ایشیا کا تاج کس کے سر سجے گا ، سری لنکا اور بھارت آج فائنل معرکے میں آمنے سامنے ہونگے ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا ، پر یما داسا سٹیڈیم میں چوکے چھکوں کا مقابلہ ہوگا ، سری لنکا پانچ مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے […]

Read More