خاص خبریں

ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے بورڈ بنانے کی درخواست دے دی

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کے لیے بورڈ بنانے کی درخواست دے دی۔ایف آئی اے کی جانب سے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز یا پولی کلینک اسپتال کا بورڈ بنانے کی استدعا کی گئی […]

Read More