ایف آئی اے نے ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد: حریم شاہ نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی۔ ایف آئی اے نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نازیبا ویڈیوز لیک کیس پر سماعت ہوئی۔ مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے وکلاء […]
