ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری ہوگئی، قومی اسمبلی سے آج اہم بل منظور ہوا ہے اب منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی پشت پناہی روکنے کے لیے 20 رکنی قومی اتھارٹی تشکیل دی جائے گی جسے ٹارگٹڈ مالیاتی پابندیاں لگانے کا اختیار حاصل […]