پاکستان

روس کی ایل این جی کی پیشکش ، پاکستان امریکہ کو ناراض کیے بغیر منصوبہ مکمل کرنیکا خواہاں

روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہو سکے گی جب پاکستان امریکی پابندیوں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایل این جی ریفرنس واپس ، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے شاہد خاقان عباسی کے وکلا کے ہمراہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران نیب کی جانب […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر کمپنی کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا

پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایاکہ غیرملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی نہیں کی گئی تھی […]

Read More