کھیل

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت فائنل میں ٹکرائیں گے

اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے فائنل میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔گزشتہ روز کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے سیمی فائنل میں 60 رنز سے شکست دی تھی جبکہ بھارت نے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]

Read More