ایمل ولی کا عیدالفطر کل منانے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (ایاین پی)کے سربراہ ایمل ولی خان نے عیدالفطر کل (اتوار) 30 مارچ کو منانے کا اعلان کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی خان نے تمام دنیا کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی دلی مبارک باد دی اور کہا کہ رمضان المبارک کی طرح عید بھی مسلم دنیا کے ساتھ منائیں گے۔ […]