انٹرٹینمنٹ

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر دوسری بچی کی پیدائش

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر دوسری بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایمن خان کی بہن منال خان نے اپنے انسٹاگرام پر خوشی کی خبر کو شیئر کیا اور بتایا کہ بچی کی پیدائش سات اگست کو ہوئی ہے جبکہ اس کا نام میرال منیب رکھا گیا […]

Read More