کالم

غفلت برتنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال معطل

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فرائض میں غفلت برتنے پرسمزکے پرنسپل اورایم ایس سروسز ہسپتال کو عہدے سے ہٹادیا جبکہ پرنسپل سمزپروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل اور ایم ایس ڈاکٹر احتشام کو فوری طورپر او ایس ڈی کردیا گیاہے۔ سروسز ہسپتال کے ای این ٹی آپریشن تھیٹر میں […]

Read More