پراپرٹی ٹیکس اور ایم سی آئی الیکشن
چوبیس ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس محسن کیانی صاحب نے ایم سی آئی کے بارے میں پراپرٹی ٹیکس کیس میں تاریخی فیصلہ سنایا اور پراپرٹی ٹیکس کے نوٹیفکیشن 2024 کو کالعدم قرار دیدیا ۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود کی ہدایت پر بیرسٹر قاسم عباسی […]
