ایم کیو ایم انتخابات میں کتنی نشستیں جیتے گی ؟ خالد مقبول کا دعویٰ سامنے آگیا
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہم بہت دنوں سے الیکشن کے دن کے منتظر تھے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ایم کیو ایم 35 سال سے سیاست نہیں عبادت کر رہی تھی، ایوان جتنا حق پرستوں سے سجے گا اتنا ہی […]