ایم کیو ایم این اے 242 (ن) لیگ کو دینے کیلئے تیار، سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی
لاہور: ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی۔ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادہ ہوگئی ہے تاہم این اے 242 کی صوبائی نشستوں پر ایم کیو ایم اپنا امیدوار کھڑا کرے گی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ مسلم لیگ (ن) […]