ایم کیو ایم کی ناراضگی ……. وزیراعظم شہبازشریف کا مستقبل کیا ہو گا؟
عاطف شہزاد سے ….ایم کیو ایم کی نارضگی اور اعتماد کے ووٹ کا چیلنج وزیراعظم شہبازشریف کے لیئے موجود ہے وزیراعظم شہبازشریف کا مستقبل کیا ہو گا ؟ یہ سوال ہے جس پر ایک نظر ڈالتےہیں قومی اسمبلی کی نمبرز گیم میں وزیراعظم شہبازشریف اور اتحادیوں کو واضح برتری حاصل ہے 342 کے ایوان میں […]
