این ایف سی ایوارڈ: وفاقی اتحاد اور مالی توازن کا امتحان
قومی مالیاتی کمیشن(این ایف سی)ایوارڈ ہمیشہ سے پاکستان کے مالیاتی ڈھانچے کا ایک اہم ستون رہا ہے۔ یہ طے کرتا ہے کہ وفاق کی جانب سے جمع کیے جانے والے وسائل کس طرح صوبوں میں تقسیم ہوں گے۔ اس فارمولے کے تحت صوبوں کی مالی صلاحیت ہی نہیں بنتی بلکہ پورے وفاق کی سیاسی اور […]