ایپل کمپنی اے آئی میں سنجیدہ، اگلے فون میں اے آئی کا بھرپور استعمال متوقع
کیلیفورنیا: لگتا یہ ہوں کے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی غیرمعمولی مقبولیت سے متاثرہوکر ایپل نے بھی آستینیں چڑھالی ہیں۔ اب توقع ہے کہ اگلے آئی فون میں اس کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 15 میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرے گا اور […]
