ایپکس کمیٹی کااجلاس،حکومتی اقدامات پراطمینان کااظہار
ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے حکومت ایپکس کمیٹی بھرپوراقدامات کررہی ہے ۔ اس وقت افواج پاکستان ،نگران حکومت اور ملک کے تمام ادارے اس بات کی بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ کسی طریقے سے ملک اپنے قدموں پرکھڑاہوجائے تاکہ ہم بیرونی ممالک سے قرضوں کی بھیک مانگنے سے چھٹکاراپائیں ۔اس حوالے سے […]