کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ پروڈکشن پر 1 ارب 15 کروڑ لگیں گے

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کی پروڈکشن پر ایک ارب 15 کروڑ روپے لگیں گے۔پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 17 فروری کو لاہور میں شروع ہوگا، انتہائی تاخیر سے گذشتہ روز ٹی وی پروڈکشن کے حقوق دیے گئے، اس میں بھی بڑا تنازع ہو گیا،60 فیصد مارکس ٹیکنیکل اور باقی فنانشل بڈ […]

Read More