ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی مخالفت کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف […]