مودی کی پاکستان کیخلاف ایک اورسازش بے نقاب
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت ہوئی۔پاکستان کے عالمی طاقتوں کیساتھ مضبوط رابطے ہیں، خلیجی ممالک کیلئے مضبوط سیکورٹی پارٹنر کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ مودی نے 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کا جو اعلان کیا […]
