ایک بار پھر یوم جمہوریہ یوم سیاہ قرار پایا
مقبوضہ کشمیر میں بدترین انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے پس منظر میں اس سوال کا جواب ملنا ہرگز مشکل نہیں کہ دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آخر 26جنوری کو یوم سیاہ کے طور پر کیونکر مناتے ہیں ، سچ یہ ہے کہ بھارت جمہوریت کی آڈ میں نہ صرف مقبوضہ وادی بلکہ کئی […]
