پنجاب کسان کارڈ کا اجرا۔ایک بڑی پیش رفت
سنجیدہ حلقوں کے مطابق یہ بات خوش آئند ہے کہ پنجاب حکومت عوام کی ترقی کےلئے خاصی سرگرم نظر آتی ہے تبھی تو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حافظ آباد میں کسان کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے دن رات کوشش کر […]