معیشت و تجارت

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1961 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4000 روپے اور 3430 روپے کی کمی واقع ہوئی۔کراچی حیدرآباد سکھر […]

Read More