پیکاایکٹ ۔ایک جائزہ
یہ امر قابل ذکر ہے کہ سوشل میڈیا کا تیزی سے فروغ جہاں عوام کو اطلاعات تک فوری رسائی فراہم کرتا ہے، وہیں جھوٹی خبروں، غلط معلومات، اور پروپیگنڈے کے پھیلا¶ میں بھی اضافے کا باعث بنا ہے۔ اس تناظر میں حکومت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کیا ہے، جس میں جھوٹی خبروں […]