پروفیسر خورشید احمد،ایک عہدجوتمام ہوا
عصرِ حاضر تجھے کیا معلوم ہم کیا لوگ تھے جو صدی آئی نہیں اس کی صدا ہم لوگ تھے پروفیسر خورشید احمد کی والدہ سرور جہاں کا تعلق ترکیہ(ترکی)سے تھا۔ پروفیسر خورشید احمد کے نانا سید فیض اللہ آفندی ترکیہ کے ایک معزز اور بااثر خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ پروفیسر خورشید احمد کی رحلت […]