ایک قابل فخر پاکستانی
وطن عزیز میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں، ایسے درجنوں مرد وخواتین ہیں جنھوں پاکستان کے اندر ہی نہیں عالمی سطح پر ملک وملت کا نام روشن کیا، ایسا ہی ایک نام نمیرہ سلیم کا بھی ہے، جو بطور پاکستانی بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوانے کے لیے کوشاں ہیں، نمرہ سیلم […]