ایک لاکھ بار بتا چکا ہوں کہ ہم پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے ،امریکہ نے ایک بار پھر بڑا اعلان کردیا
واشنگٹن : امریکا نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا ، امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق سوال کا جواب میں کہا کہ ہم رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے اور […]
