پاکستان

ایک لیڈر پاکستان تباہ کرنے پر تلا ہے، اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی ایسے مخدوش حالات نہیں دیکھے، عدلیہ سمیت ہر ادارہ تقسیم ہوچکا، اداروں کی بے توقیری کی جارہی ہے، ایک لیڈر پاکستان تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

Read More